پروفائل

پرنٹ کریں

جناب زوالفقار علی خان

پی پی۔22 (چکوال۔ III)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: مال , ریلیف و اشتمال اراضی
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل بی
    بی اے
  • پیشہ
  • تاجر
    کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp22@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • احمد علی خان
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 5
  • تاریخ پیدائش
  • 19 مئی 1954ء
  • پیدائش کی جگہ
  • چکوال
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب ذوالفقار علی خان ولد احمد علی خان 19 مئی1954 کو چکوال میں پیدا ہوئے ۔1997 میں کراچی  یونیورسٹی ،کراچی  سے قانون میں گریجوایشن  کی ۔ اس وقت   آپ بطور  چئیرمین ، نیشنل  مین پاور بیورو، چیف ایگزیکٹو ، نیشنل لائیو سٹاک  اینڈ میٹ پروسیسنگ  اور چیئرمین پاکستان اوورسیز  ایمپلائمنٹ  پروموٹرز ایسوسی ایشن (سنٹرل )خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔آپ بلحاظ  پیشہ  بزنس مین  اور زمیندار ہیں  ۔آپ  ممبر ،زونل  کمیٹی ، فیڈریشن  آف پاکستان  چیمبر آف کامرس  اینڈ انڈسٹری ،ممبر ، ایڈوائزری  کمیٹی ، محکمہ  محنت و انسانی وسائل  اور اوورسیز  پاکستانی  رہے ۔2013 کے عام انتخابات  میں رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب منتخب  ہوئے ۔آپ  متعدد بیرونی ممالک  کا دورہ کر چکے ہیں ۔

 

موجودہ پتہ

  1. 382-K, Model Town, Lahore

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل رکن

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ نجی دورہ 2000
ریاست ہائے متحدہ امریکہ نجی دورہ 2000
کینیڈا نجی دورہ 2000
بنگلہ دیش کاروبار 2003
کمبوڈیا کاروبار 2006
چین نجی دورہ 2006
مصر کاروبار 1999
بھارت کاروبار 1994
انڈونیشیا کاروبار 1995
جاپان نجی دورہ 1997, 2006
لبنان نجی دورہ 1997
فلیپائن کاروبار 1996, 2012
سعودی عرب کاروبار 1985
سنگاپور کاروبار 1996
سویٹزر لینڈ نجی دورہ 1999
ترکی نجی دورہ 1999, 2012
برطانیہ کاروبار Since 1996

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025