پروفائل

پرنٹ کریں

جناب ظفر اقبال

پی پی۔۱۹ (اٹک ۔ پانچ)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: امور پرورش حیوانات و ڈیری ڈویلپمنٹ
  • تعلیمی قابلیت
  • میٹرک
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp19@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ملک امانت خان
  • تاریخ پیدائش
  • 07  ستمبر 1959ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب ظفر اقبال  ولد ملک  امانت خان7ستمبر  1959 کو گلیال  کلاں  میں پیدا ہوئے ۔آپ میٹرک پاس  اور بلحاظ پیشہ   زمیندار ہیں ۔ 2001-05 میں تحصیل نائب ناظم  رہ چکے ہیں اور 2013 کے عام انتخابات  میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. PO Ghulial Kalan, Tehsil Jand District Attock

موبائل :  0346-5305830 , موبائل :  0302-7251130

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ نائب تحصیل ناظم 2001-2005

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025