پروفائل

پرنٹ کریں

جناب محمد شاہ ویز خان

پی پی۔۱۷ (اٹک ۔ تین)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: مذہبی امور و اوقاف (Chairperson)
  • تعلیمی قابلیت
  • میٹرک
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp17@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • اشرف احمد خان
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 05 مارچ 1953ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

 جناب محمد شاہویز خان ولد اشرف احمد خان 5 مارچ 1953 کو پیدا ہوئے ۔آپ  نے 1969 میں گورنمنٹ ہائی سکول ،حسن ابدال سے میٹرک کیا۔ پیشہ کے اعتبار سے آپ بزنس  مین ہیں ۔1983-96وائس چیئرمین حسن ابدال ،2001-05تحصیل ناظم حسن ابدال اور1983-87 احتساب بورڈ اٹک کے رکن رہ چکے ہیں ۔آپ 2013 کے عام انتخابات میں رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئےاور اس وقت  بطور چیئرمین  قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور اوقاف خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ نائب چیئرمین 183-1996
لوکل گورنمنٹ تحصیل ناظم 2001-2005

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025