سید اعجاز حسین بخاری ولد سید غلام مرتضیٰ بخاری 5 مارچ 1941 کو اٹک میں پیدا ہوئے ۔کراچی یونیورسٹی ، کراچی سے 1966 میں ایم اے اور 1967 میں ایل ایل بی کیا ۔آپ پیشہ کے اعتبار سے وکیل ہیں ۔1980-82تک ڈسٹرکٹ بار اٹک کے صدر رہے اور 1983 تا1987 چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل اٹک اور1997-99 ڈسٹرکٹ کونسل اٹک میں اپوزیشن لیڈر رہے ۔2002-07کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور 2013 کے عام انتخابات میں دوسری مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔وہ ایران ،عراق ،شام اور مصر کادورہ کر چکے ہیں ۔
رہائشی : 057-2602516 , رہائشی : 057-2610057 , دفتر : 057-2640001 , موبائل : 0300-5492990 , موبائل : 0301-5492990
حکومتی ادارے | عہدہ | عرصئہ ملازمت |
---|---|---|
ضلع کونسل | چئیرمین (ضلع اٹک) | 1983-1987 |
صوبائی اسمبلی پنجاب | ایم پی اے | 2002-2007 |
ضلع کونسل | قائد حزب اختلاف | 1997-99 |
ملک | دورہ کا مقصد | دورانیہ |
---|---|---|
مصر | سرکاری دورہ | 2004 |
ایران | کاروبار | 2006 |
عراق | کاروبار | 2008 |
شام | کاروبار | 2009 |