پروفائل

پرنٹ کریں

راجہ عبدالحنیف

پی پی ۔ 14 (راولپنڈی ۔ XIV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: قانون
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل بی
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp14@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • راجہ عبدالطیف
  • تاریخ پیدائش
  • 01 فروری 1971ء
  • پیدائش کی جگہ
  • راولپنڈی
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

راجہ عبدالحنیف  ولد راجہ عبدالطیف  یکم فروری  1971 کو راولپنڈی  میں پیدا ہوئے ۔آپ  نے 2000 میں  پنجاب لاء کالج لاہور سے  ایل ایل بی  کیا ۔1996 تا1999 بطور چیئرمین   زکوٰة و عشر  خدمات  سرانجام  دے چکے ہیں ۔وکالت کے پیشے سے  منسلک ہیں ۔2000 سے بطور  سینئر  ممبر راولپنڈی  بار ایسوسی ایشن  اور 2003 سے بطور رکن ہائی کورٹ  اینڈ شریعت  بار ایسوسی ایشن راولپنڈی   کام کررہے ہیں۔ 2006 میں برطانیہ گئے ۔ 2008 تا 2013 بطور رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب  اور چئیرمین قائمہ کمیٹی  برائے  قانون  و پارلیمانی امور  خدمات سرانجام دے چکے ہیں اور 2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل دوسری مرتبہ  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے ہیں ۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-13

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
برطانیہ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025