پروفائل

پرنٹ کریں

جناب محمد صدیق خان

پی پی ۔ 7 (راولپنڈی ۔ VII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • حالت
  • وفات پا چکے ہي
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
    تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp7@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • محمد حیات خان
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 01 جولائی 1956ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ٹیکسلہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء
وفات پا چکے ہي

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محمد صدیق خاں ولد محمد حیات خاں یکم جولائی 1956کو ٹیکسلا میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے 2007 میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سے گریجوایشن کی۔آپ بلحاظ پیشہ زمیندار اور بزنس مین ہیں۔2013 کے عام  انتخاب میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے   اور اس وقت بطور چئیرمین  قائمہ کمیٹی برائے  تحفظ ماحول فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ 2002 سے 2010 کے دوران آپ  مسلسل دو مرتبہ تحصیل ناظم  ٹیکسلا اور 1990 کی دہائی میں ڈسٹرکٹ کونسل راولپنڈی کے رکن رہ چکے ہیں ۔آپ انڈیا ،برطانیہ ،سعودی عرب اور دبئی جا چکے ہیں ۔آپ  کے بھائی غلام  سرور مسلسل تین  بار 1985-88،1988-90 اور 1990-93 رکن صوبائی اسمبلی پنجاب اور  2002-2007 کے دوران  ممبرقومی اسمبلی /وفاقی وزیر رہ چکے ہیں ۔اس وقت  ممبر قومی اسمبلی ہیں ۔آپ کے ایک اور بھائی محمد رفیق خان بھی 2008-13 رکن صوبائی  اسمبلی پنجاب رہ چکے ہیں۔

مستقل پتہ

  1. Village: Pind Noshehri Khan, P.O. Chokar Taxila, District Rawalpindi

دفتر :  051-2296333 , موبائل :  0300-8567895

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ تحصیل ناظم, ٹیکسلہ 2001-2005, 2005-2007
ضلع کونسل ممبر 1990

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
بھارت نجی دورہ
سعودی عرب حج, عمرہ
متحدہ عرب امارات
برطانیہ نجی دورہ

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
بھائی محمد صدیق خان صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2008-2013
بھائی غلام سرور خان صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-88, 1988-90, 1990-93
بھائی غلام سرور خان وفاقی وزیر 2002-07

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Conference 2025