پروفائل

پرنٹ کریں

??ھدر? اختر ع??

پی پی ۔ 100 (گوجرانوالہ ۔ X)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: کالونیز, کمیونیکیشن اینڈ ورکس
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp100@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??ھدر? عبدا??ک?? خا?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 26  اگست 2015ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری  اختر علی خاں ولد چودھری  عبدالوکیل  خاں  یکم اپریل  1957 کو پیدا ہوئے ۔ آپ نے 1978 میں پنجاب  یونیورسٹی لاہور سے گریجوایشن کی اور محکمہ  کسٹمز  سے ریٹائرڈ سرکاری ملازم ہیں ۔ آپ امریکہ  اور یوکے  کا سفر کرچکے ہیں ۔ آپ زمیندار  پیشہ  ہیں جو 26 جولائی 2015 کے ضمنی  انتخاب  میں اپنے بھائی  چودھری شمشاد احمد خاں(مرحوم ) کی وفات  پر ان کی خالی  ہونے والی نشست  پر رکن پنجاب اسمبلی منتخب  ہوئے ۔ان کے بھائی چودھری شمشاد احمد خاں (مرحوم )1992-93، 1997-99، 2002-07، 2013-15 کے دوران  رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب رہے  اور 2001-02 میں بطور  تحصیل ناظم  کامونکی  خدمات سرانجام  دیتے رہے ۔آپ کے مرحوم بھائی  چودھری شمشاد احمد خاں 2002-05 کے دوران  وزیر ٹرانسپورٹ  اور 2005-07 کے دوران  وزیر آبکاری  ومحصولات  خدمات سرانجام  دیتے رہے ۔ آپ کے والد چودھری عبدالوکیل  خاں 1988-90 اور 1990-92 کے دوران رکن پنجاب اسمبلی رہے ۔

مستقل پتہ

  1. House No.147, Ch Abdul Wakeel, Mohallah G.T Road, Purani Abadi, Kamoke, District Gujranwala.
  2. 3-Canal Bank, Near Tech Society, Opposite Doctors Hospital, Lahore.

رہائشی :  055-6811111 , موبائل :  0300-8444408 , موبائل :  0300-4003444

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025