پروفائل

پرنٹ کریں

مسز فائزہ ?شتا?

W-299

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ فائزہ مشتاق زوجہ دیوان اویس اخلاق 18 جولائی 1981کو  منڈی بہاؤالدین میں پیدا  ہوئیں ۔آپ نے انسٹیٹیوٹ آف ایڈمنسٹریٹو سائنسز ،یونیورسٹی آف پنجاب  لاہور سے 2004 میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ  میں پوسٹ گریجوایٹ ڈگری حاصل کی ۔ایک گھریلو خاتون اور سیاسی ورکر ہونے کی حیثیت سے  محترمہ کرن عمران کی جانب سے خالی کردہ صوبائی خواتین نشست پر بطور رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب  ہوئیں ۔آپ کے والد دیوان مشتاق احمد 1997-99 کے دوران بطور رکن پنجاب اسمبلی رہے اور دو  بار چئیر مین میونسپل کمیٹی رہے ۔

مستقل پتہ

  1. House No.5/254, Ward No.5, Mandi Bahauddin

موبائل :  0331-4806633

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025