پروفائل

پرنٹ کریں

جناب ا?عا? ا??ہ خا? ??از?

پی پی۔48 (بھکر۔ II)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: کانکنُی و معدنیات , نقل و حمل
  • تعلیمی قابلیت
  • Bachelor of Architect
  • پیشہ
  • زمیندار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp48@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ظفر ا??ہ خا? ??از?
  • تاریخ پیدائش
  • 09 اکتوبر 1955ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ??ا??ا??
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 05 دسمبر 2014ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب انعام اللہ خاں نیازی ولد  ظفراللہ خاں نیازی  9 اکتوبر 1955 کو میانوالی میں پیدا ہوئے ۔1984 میں نیشنل کالج  آف آرٹس(NCA)  لاہور  سے آرکٹیکٹ میں بیچلر  کی ڈگری حاصل کی ۔ آپ بلحاظ پیشہ  زمیندار ہیں  جو 1993-96رکن صوبائی اسمبلی  اور 1997-99رکن قومی اسمبلی  رہ چکے ہیں ۔ امریکہ ، برطانیہ ،دبئی اور آسٹریا  کا دورہ کر چکے ہیں ۔آپ کے بھائی  جناب نجیب اللہ خاں نیازی 1997-99 اور 2013-14رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہے۔ ان کی وفات  پر خالی ہونے والی  صوبائی اسمبلی پنجاب کی  نشست  پر 29 نومبر  2014 کو منعقد ہونے  والے ضمنی انتخابات  میں دوسری  مرتبہ  رکن  صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے ۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1993-96, 1997-99

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ
آسٹریا
متحدہ عرب امارات
برطانیہ

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
بھائی نجیب اللہ خان نیازی, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1997-99, 2013-14

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025