پروفائل

پرنٹ کریں

مسز ?گہت ا?تصار بھٹ?

پی پی ۔ 107 (حافظ آباد ۔ III)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: داخلہ
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp107@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ا?تصار حس?? بھٹ?
  • تاریخ پیدائش
  • 01 جنوری 1966ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 13 جون 2014ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ نگہت انتصار زوجہ میاں انتصار حسین بھٹی 1966 میں پنڈی بھٹیاں میں پیدا ہوئیں ۔آپ سید شعیب  شاہ نواز کی خالی کردہ نشست پر 29 مئی2014 کو منعقد ہونے والے ضمنی انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئیں ۔آپ نے عراق ،ایران،شام اور سعودی عرب کے دورے کیے۔آپ کے شوہر1986-88کے دوران رکن پنجاب اسمبلی 1988-90میں (پارلیمانی سیکرٹری برائے ریونیو)1990-93میں (پارلیمانی سیکرٹری برائے آبپاشی)،1993-96 اور 1997-99 کے دوران رکن  صوبائی اسمبلی پنجاب خدمات سر انجام  دیتے رہے ۔ آپ کے سسر  میاں جہانگیر خان بھٹی 1985-86 کے دوران رکن پنجاب اسمبلی رہے۔

مستقل پتہ

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ایران
عراق
سعودی عرب
شام

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
خاوند میاں انتصار حسین بٹھی، ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1986-88, 1988-90, 1990-93
خاوند میاں انتصار حسین بٹھی، پارلیمانی سیکرٹری مال صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1988-90

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025