پروفائل

پرنٹ کریں

رئ?س ?ح?د ?حب?ب اح?د

پی پی ۔ 289 (رحیم یارخان ۔ V)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: استحقاق کمیٹی
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp289@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • سردار غاز? ?ح?د خا?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 02  ستمبر 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

رئیس محمد محبوب احمد ولد سردار رئیس غازی محمد 12 اکتوبر 1964 کو ملتان میں پیدا ہوئے ۔آپ میٹرک پاس  ہیں ۔آپ  نے 1991-93 اور 1997-99میں دودفعہ بطور چئیر مین ضلع کونسل خدمات سر انجام دیں ۔ آپ  زمیندار پیشہ  ہیں جو 22 اگست 2013 کو منعقد ہ ضمنی انتخابات میں مخدوم خسروبختیارجو قومی اسمبلی  کی نشست پر براجمان رہے  ،کی  خالی کر دہ صوبائی  نشست پر رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔آپ  برطانیہ اور دبئی کا سفر کرچکےہیں ۔ 

مستقل پتہ

  1. Ghazi Palace Bhong, P.O. Khas Tehsil Sadiqabad District: Rahimyar Khan

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025