پروفائل

پرنٹ کریں

سردارع?? رضا خا? در?شک

پی پی ۔ 247 (راجن پور ۔ I)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ , زراعت
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp247@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • سردار ?صرا??ہ خا? در?شک
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 02  ستمبر 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

بیرسٹر علی رضا خان دریشک ولد سردار نصراللہ خان دریشک  9اکتوبر  1977 کو لاہور  میں پیدا ہوئے ۔آپ  نے  گورنمنٹ کالج لاہور سے 1998 میں بی ایس سی کی ڈگری حاصل کی  ۔2000 میں یونیورسٹی  آف لندن  برطانیہ  سے ایل ایل بی( آنرز)کیا اور لنکنزان  ،برطانیہ سے  2004 میں بار ایٹ لاء کیا ۔ آپ  کے والد  موجودہ ایم پی اے  ہیں ،1972-93کے دوران متواتر پانچ دفعہ بطور  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  خدمات سرانجام دیں اور  وزیر برائے  اریگیشن  اینڈ پاور ، پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ، قانون و پارلیمانی امور  فرائض سرانجام  دئیے ۔1997-99 اور پھر 2002-07میں رکن قومی اسمبلی رہے ۔آپ  کے بھائی  سردار حسنین بہادر  دریشک  2002-07رکن پنجاب اسمبلی رہے  اور بطور وزیر خزانہ  فرائض سرانجام دیئے ۔ آپ وکالت پیشہ ہیں جو 2005-08میں ضلع ناظم  راجن پور رہے  اور میاں محمد شہباز شریف کی خالی  کردہ نشست  پر22اگست 2013 کو  منعقد ہونے والے  ضمنی انتخابات میں بطور رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے ۔آپ  برطانیہ ، ایران ،شام ،سعودی عرب  اور برازیل کاسفر  کر چکے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. Kot Bahadur, Tehsil & District: Rajanpur

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Conference 2025