پروفائل

پرنٹ کریں

محترمہ بشر? ا?ج? بٹ

W-354

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: تعلیم, یوتھ افیئرز، سپورٹس، آرکیالوجی اینڈ سیاحت
  • پارٹی
  • ای میل
  • w354@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ا?ج? بٹ
  • تاریخ پیدائش
  • 17 جولائی 1981ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ?اھ?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 26 جولائی 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ بشریٰ انجم بٹ دختر  انجم بٹ  17 جولائی 1981 کو لاہور میں پیدا ہوئیں ۔ آپ نے 2007 میں گریجوایشن  کی اور 2009 میں  کینئرڈ کالج برائے خواتین  لاہور سے  ایم اے (انگریزی )کی ڈگری حاصل کی ۔ آپ 2007-08 کے دوران  ایڈوانسڈ ریسورس  سنٹر  میں ٹیچر رہیں  اور 2009-10 میں بیکن ہاؤس  نیشنل  یونیورسٹی  میں پروفیسر رہیں ۔ آپ  2011 سے لاہور  یونیورسٹی  مینجمنٹ سائنسز میں ٹیچنگ  فیلو کے طور پر خدمات  انجام دے رہی ہیں ۔ایک پروفیسر   کی حیثیت سے2013 کے عام انتخابات  میں خواتین  کی مخصوص نشست  پر بطور رکن  پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئیں ۔ آپ نے امریکہ ، ترکی ،تھائی لینڈ  اور جنوبی افریقہ  کا سفر کیا  ہے ۔

مستقل پتہ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025