پروفائل

پرنٹ کریں

ڈاکٹر عائشہ غ?ث پاشا

W-348

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • وزیر: فنانس
    رکن: مالیات, Finance Committee of the Assembly
  • تعلیمی قابلیت
  • پی ایچ ڈی
  • پارٹی
  • ای میل
  • w348@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ?اکٹر حف?ظ اح?د پاشا
  • تاریخ پیدائش
  • 03 مارچ 1962ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ?اھ?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 27 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا  زوجہ ڈاکٹرحفیظ  احمد پاشا  3 مارچ 1962 کو لاہور میں پیدا ہوئیں ۔ آپ نے کراچی  یونیورسٹی سے  بی اے (آنرز)، ایم اے (اکنامکس )اور اکنامکس میں ماسٹرزآف  اپلائیڈ سائنس کی ڈگریاں حاصل کیں ۔ آپ نے 1991 میں  لیڈز یونیورسٹی  برطانیہ سے اکنامکس  میں پی ایچ ڈی کی ۔ آپ ماہر معاشیات اور تعلیمی شخصیت  ہیں ۔جنہوں نے مختلف  قومی اور  صوبائی تنظیموں میں پروفیسر ، مینجنگ ڈائریکٹر ، کنسلٹنٹ ، چیئرپرسن ،رکن ، ٹیکنیکل ایڈوائزر اور سینئر فیلو  کے طور پر خدمات  انجام دی ہیں ۔ آپ حکومت  کے کئی محکموں  میں بطور  ٹیکنیکل  ایکسپرٹ  منسلک رہی ہیں ۔ آپ پاکستان  میں دو اہم تھنک ٹینکس  بشمول سوشل پالیسی  اور ڈویلپمنٹ  سنٹر کراچی  اور انسٹی ٹیوٹ  آف پبلک پالیسی  بی این یو لاہور کی سربراہ  رہی ہیں ۔ آپ  پاکستان  خاتمہ غربت  فنڈ کے  بورڈ آف ڈائریکٹرز کی رکن رہی ہیں ۔آپ نے اقوام متحدہ ڈیپارٹمنٹ آف اکنامک اینڈ سوشل افیئرز جیسی مختلف بین الاقوامی اور دو طرفہ  تنظیموں  میں بطور کنسلٹنٹ خدمات سرانجام دیں ۔ آپ قومی اور  بین الاقوامی  رسالہ جات  میں ،رپورٹس /آرٹیکلز75 سے زائد کتب  شائع  کرواچکی ہیں ۔ آپ 2013 کے عام انتخابات  میں خواتین  کی مخصوص نشست  پر رکن پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئیں  اور وزیر خزانہ  کے طور پر  فرائض سرانجام  دے رہی ہیں ۔آپ کے شوہر  سابقہ وفاقی وزیر ہیں جو پاکستان  کےممتاز معیشت  دان بھی ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. H. No.260-A, Block-A, Phase-V, DHA, Lahore

دفتر :  042-35913304 , موبائل :  0306-4543693

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
خاوند ڈاکٹرحفیظ احمد پاشا، وفاقی وزیر حکومت پاکستان

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات