پروفائل

پرنٹ کریں

جناب کا?ج? را?

NM-365

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: Human Rights and Minorities Affairs
  • پارٹی
  • ای میل
  • nm365@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ?ا??ا را?
  • تاریخ پیدائش
  • 01 جنوری 1971ء
  • پیدائش کی جگہ
  • صاد? آباد
  • مذہب
  • ہندومت
  • تاریخ حلف برداری
  • 17 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب کانجی رام  ولد مانیہ رام 1971میں صادق آباد  میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے یونین کونسل  نمبر ایف ۔6 سٹی صادق آباد  میں ممبر کے طور   پر خدمات سرانجام  دیں  اور 2005-09 کے دوران  ڈسٹرکٹ  اسمبلی ،رحیم یار خان  میں رکن  کے طور پر خدمات انجام دیتے رہے ۔ آپ کاروباری  شخصیت ہیں جو 2013 کے عام انتخابات  میں  غیر مسلموں کی مخصوص نشست  پر رکن پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئے ۔

مستقل پتہ

  1. Tabi Waghwar, Chak No./P P.O. Tehsil Sadiq Abad District Rahim Yar Khan
  2. Kanji Ram Cloth House New Cloth Market Shop No. Tehsil Sadiq Abad District Rahim Yar Khan

موبائل :  0300-6746140 , موبائل :  0334-7280589

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ ممبر یونین کونسل نمبر ایف 6 ، صادق آباد

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025