پروفائل

پرنٹ کریں

جناب ا?ا?ت ا??ہ خا? شاد? خ??

پی پی ۔ 43 (میانوالی ۔ I)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • وزیر: اریگیشن
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp43@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • حاج? غ?ا? رس?? خا? (?رح??)
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 2
  • تاریخ پیدائش
  • 21 اکتوبر 1968ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ??ا??ا??
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب امانت اللہ خان شادی خیل  ولد غلام رسول خاں  21 اکتوبر 1968 کو میانوالی کے ایک گاؤں کمرمشانی میں پیداہوئے ۔1988 میں بہاؤالدین زکریا  یونیورسٹی  ملتان سے  گریجوایشن کی ۔ آپ بلحاظ پیشہ ایک  بزنس مین ہیں  جو 2002-07رکن  صوبائی اسمبلی  پنجاب رہے  اور 2013 کے عام انتخابات  میں دوسری بار  رکن صوبائی  اسمبلی  پنجاب منتخب ہوکر  بطور چیئرمین   قائمہ کمیٹی برائے کالونیز  خدمات  سرانجام دے رہے ہیں ۔برطانیہ  اور دیگر یورپی  ممالک  کے علاوہ دبئی  اور کوریا   کا دورہ کر چکے ہیں ۔ ان کے بڑے بھائی  عبیداللہ خاں 1993-95  رکن  قومی اسمبلی  رہے اوراب بھی رکن قومی اسمبلی  ہیں ۔

 

مستقل پتہ

  1. Shadi Khel House Kamran Mushani, Essa Khel, District Mianwali
  2. Shadi Khel House-202, Abu-Bakar Block, New Garden Town, Lahore

رہائشی :  042-35862210 , دفتر :  042-35847165 , دفتر :  042-35865147

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-07

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
متحدہ عرب امارات نجی دورہ 2012
برطانیہ کاروباری دورہ 2011

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
بھائی عبیداللہ خان قومی اسمبلی پاکستان 1993-1995
بھائی عبیداللہ خان قومی اسمبلی پاکستان 2013-till date

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات