جناب شکیل آئیون ولد مارکس کھوکھر یکم مارچ 1968 کو شیخوپورہ میں پیدا ہوئے ۔ آپ کی تعلیمی استعداد انٹر میڈیٹ ہے ۔ آپ نے 2012 کے دوران بطور صدر یونین کونسل نمبر 142 خدمات انجام دیں ۔ آپ 1988-2010 کے دوران کئی پرائیویٹ تنظیموں میں خدمات سرانجام دے چکے ہیں اور 2011 میں چرچ کوآرڈینیٹر، یونسی بپٹسٹ منسٹریز رہے ۔ آپ 2013 کے عام انتخابات میں غیر مسلموں کی مخصوص نشست پر بطور رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ۔ آپ نے 2012 میں سیمینار اور مشنری ٹریننگ میں شرکت کےلئے جنوبی کوریا کا دورہ کیا ۔
سیاسی جماعت | پوسٹ | دور |
---|---|---|
پاکستان مسلم لیگ (نواز) | پریزیڑنٹ یو سی ۱۴۲ | 2012 |
تنظیم | پوسٹ | دور |
---|---|---|
پلاسٹیکنز پرائیویٹ لیمیٹڑ | پرچیز آفیسر | 1988-2007 |
کاریٹاس پاکستان لاہور | اینیمیٹر | 2008-10 |
یونسی باپٹسٹ منسٹری | چرچ کوارڑینیٹر | 2011 |
ملک | دورہ کا مقصد | دورانیہ |
---|---|---|
جنوبی کوریا | چرچ سیمینار اور مشنری ٹریننگ کے لیے | 2012 |