پروفائل

پرنٹ کریں

جناب خ??? طاہر س?دھ?

NM-364

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • وزیر: ہیومن رائٹس , اقلیتی امور
    رکن: اسپیشل کمیٹی نمبر ۵,  اسپیشل کمیٹی نمبر 6
  • پارٹی
  • ای میل
  • nm364@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • بش?ر ?س?ح
  • تاریخ پیدائش
  • 23 مئی 1967ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ٹ?بہ ٹ?ک س?گھ
  • مذہب
  • عیسائیت
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب خلیل طاہر سندھو  ولد بشیر مسیح 23 مئی 1967 کو ٹوبہ ٹیک سنگھ میٕں پیدا ہوئے ۔ 1987 میں گورنمنٹ کالج فیصل آباد  سے گریجوایشن  کے بعد 1989 میں گورنمنٹ ایجوکیشن کالج فیصل آباد  سے بی ایڈ کی ڈگری حاصل کی ۔1994 میں پنجاب یونیورسٹی  لاء کالج لاہور سے  ایل ایل بی  کیا ۔ آپ انسانی حقوق  کے فعال  کارکن  اور وکیل رہے ہیں جو پہلی دفعہ 2008 میں  رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب  منتخب ہوئے ۔ 2008-13 کے دوران پارلیمانی سیکرٹری  برائے  انسانی حقوق  و اقلیتی امور  کے فرائض سرانجام دیتے رہے ۔ آپ 2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل دوسری  بار آٹھ اقلیتی نشستوں میں سے  ایک پر رکن اسمبلی منتخب ہوئے  اور وزیر برائے  انسانی حقوق  و اقلیتی امور  فرائض سرانجام دے رہے ہیں(11-6-2013 سے 12-11-2013 تک صحت کا اضافی چارج بھی سنبھالا )۔ آپ نے اسلامی جمہوریہ پاکستان  کے آئین کو اپ ڈیٹ  کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستانی انتخابی قوانین  میں آج تک کی گئی ترامیم کو بھی  اپ ڈیٹ  کیا ۔ آپ  نے پاکستان  میں پولیس قواعد  کا دیگر  ممالک  کے ان قواعد کے ساتھ  موازنہ  کرنے والے کاغذات بھی مرتب کیے ۔آپ نے 2012 میں ہاؤس آف لارڈز سے خطاب  کےلئے برطانیہ  کا دورہ کیا ۔ آپ نے  انٹرنیشنل  کانفرنسوں اور  بالخصوص  انسانی حقوق  کے مسائل  پر منعقدہ سیمیناروں  میں شرکت کے لئے سوئٹزرلینڈ،(جنیوا)، امریکہ ،جرمنی ، کینیڈا  اور نیپال وغیرہ  کے  متعدد بار دورے کیے ۔

مستقل پتہ

  1. Street No.5, Dawood Nagar, Waris Pura, District Faisalabad.
  2. 1-A, Upper Mall, GOR-I, Lahore.

رہائشی :  042-99204904 , دفتر :  042-99210202 , موبائل :  0300-9656115 , فیکس :  042-99210035

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
پنجاب گورنمنٹ وزیر برائے صحت 11-06-2013 to 13-11-2013
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق 2008-13

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
برطانیہ To address the House of Lords

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025