پروفائل

پرنٹ کریں

مسز فائزہ اح?د ??ک

W-362

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم, جینڈر مین سٹریمنگ, اسپیشل کمیٹی نمبر 7
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پارٹی
  • پاکستان پیپیلز پارٹی پارلیامینٹیرین
    (اس جماعت کے دیگر نمائندوں کو جانئے)
  • ای میل
  • w362@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ?سع?داحتر شہ?د?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 15 مئی 1970ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ?اھ?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ فائزہ احمد ملک  زوجہ مسعود اختر شہیدی 15 مئی 1970 کو لاہور میں پیدا ہوئیں  ۔ آپ نے 1989 میں  کوئین میری کالج لاہو ر سے  گریجوایشن کی ۔ آپ نے 2002-07 اور 2008-13 کے دوران  بطور رکن پنجاب  اسمبلی خدمات  سرانجام دیں اور 2009-11 کے دوران پارلیمانی سیکرٹری  برائے پانی وبجلی  کے فرائض  سرانجام دئیے ۔ آپ2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل تیسری بار خواتین  کی مخصوص نشست  پر بطور رکن پنجاب  اسمبلی منتخب ہوئیں ۔ آپ نے متحدہ عرب امارات ، برطانیہ  اور انڈیا کا  وزٹ کیا ۔ آپ کی والدہ  محترمہ عابدہ ملک  1988-90 کے دوران رکن قومی اسمبلی   رہیں اور آپ کی کزن  محترمہ میمونہ نبیل  2002-07 کے دوران  رکن پنجاب اسمبلی رہیں ۔

مستقل پتہ

  1. House No.7A, Lalazar Judicial Colony Canal Bank District Lahorefaiza_ahmedmalik@hotmail.com

موبائل :  0300-9409239

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-2007
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013
صوبائی اسمبلی پنجاب پارلیمانی سیکرٹری اریگیشن و پاور 2009-11

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
بھارت سیفماکانفرنس, نجی دورہ 2006, 2012
متحدہ عرب امارات پارٹی میٹنگ 2005
برطانیہ پارٹی میٹنگ 2006

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والدہ عابدہ ملک قومی اسمبلی پاکستان 1988-1990
کزن میمونہ صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2002-2007
خالہ / پھوپھی / چچی / مومانی بشری ملک ضلع کونسل 2004

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات