پروفائل

پرنٹ کریں

مسز راح??ہ ا??ر

W-357

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: خصوصی تعلیم, جنگلی حیات و ماہی پروری
  • تعلیمی قابلیت
  • میٹرک
  • پارٹی
  • ای میل
  • w357@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • کر?? (ر) ا??ر خا? آفر?د?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 20 فروری 1956ء
  • پیدائش کی جگہ
  • جہ??
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ راحیلہ انور  زوجہ کرنل (ریٹائرڈ)انورخان  آفریدی  20 فروری 1956 کو جہلم  میں پیدا ہوئیں ۔ آپ کی تعلیمی  استعداد  میٹرک ہے ۔ آپ 2013 کے  عام انتخابات  میں خواتین  کی مخصوص نشست  پر بطور رکن  پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئیں ۔آپ  2002-07  کے دوران ڈسٹرکٹ  اسمبلی کی رکن رہیں ۔ آپ نے سعودی عرب ،برطانیہ  اور دبئی کا سفر کیا  ہے ۔ آپ مشہور سیاسی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں ۔ آپ کے والد  نوابزادہ  ملک افضل مہدی  1962-65  اور 1965-66  کے دوران  قومی اسمبلی  کے رکن رہے ۔ آپ کے بھائی نوابزادہ  اقبال مہدی   1985-88  کے دوران  پنجاب اسمبلی  کے رکن رہے  اور وزیر جنگلات ،جنگلی  حیات و ماہی پروری  فرائض سرانجام  دیتے رہے  اور مشیر  وزیر  اعلیٰ بھی   رہے ۔1988-99 کے دوران مسلسل  چار بار  قومی اسمبلی  کے رکن رہے ۔ آپ کے نانا  راجہ خیر مہدی خان   1946-47 ،1947-49اور 1951-55  کے دوران ممبر  پنجاب لیجسلیٹو  اسمبلی رہے  اور 1956-58  کے دوران صوبائی اسمبلی  مغربی  پاکستان  کے رکن رہے ۔ آپ کے چچا  راجہ لہراسب  خان  1967-69 کے دوران  قومی اسمبلی  کے رکن رہے ۔ آپ کے دادا  نواب ملک طالب  مہدی  1927-30 کے دوران  ممبر پنجاب  لیجسلیٹو  کونسل رہے  اور آپ کے پردادا  راجہ کریم اللہ خان  1921-23 کے دوران  رکن پنجاب  لیجسلیٹو  کونسل رہے ۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ رکن ضلعی اسمبلی 2002-2007

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب حج 1989
متحدہ عرب امارات نجی دورہ 2008
برطانیہ نجی دورہ 2000

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
پردادا راجہ کریم اللہ خان پنجاب لیجسلیٹو کونسل 1921-23
دادا نواب ملک طالب مہدی پنجاب لیجسلیٹو کونسل 1927-30, 1947-149
نانا راجہ خیر مہدی خان قانون ساز اسمبلی پنجاب 1946-47, 1951-1955, 1956-58
والد نوابزادہ ملک افضل مہدی قومی اسمبلی پاکستان 1962-1965, 1965-1966
انکل راجہ لہراسیب خان قومی اسمبلی پاکستان 1967-1969
بھائی نوابزادہ اقبال مہدی، صوبائی وزیر صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-1988
بھائی نوابزادہ اقبال مہدی قومی اسمبلی پاکستان 1988-1990, 1990-93, 1993-96, 1997-99

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Conference 2025