پروفائل

پرنٹ کریں

محترمہ ?گہت ش?خ

W-347

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ نگہت شیخ  دختر محمد صدیق  28 اپریل 1970 کو لاہور میں  پیدا ہوئیں ۔ آپ نے  1992 میں پنجاب یونیورسٹی  لاہور سے گریجوایشن کی اور 1999 میں گورنمنٹ  ایجوکیشن کالج لاہور  سے بی ایڈ  کی ڈگری حاصل کی ۔ آپ نے 2001-05  میں سیاسی کیرئیر  کا آغاز جنرل کونسلر  یونین کونسل  نمبر 76 لاہور  سے کیا اور پھر 2005-08 کے دوران ضلع لاہور  کی ممبر ضلع کونسل  رہیں ۔  اپنی انتھک  کوشش سے 2008میں  پہلی  بار پنجاب اسمبلی  کی رکن منتخب ہوئیں ۔ آپ کی  غیر معمولی  اور دلجمعی  سے کام کرنے  کی لگن نے آپ کو دوبارہ دوسری مدت کےلئے  2013 کے عام انتخابات  میں خواتین  کی مخصوص نشست  پر رکن اسمبلی  منتخب ہونے کا موقع دیا ۔ آپ سماجی کارکن ہیں   اور آٹو موبائل  کا کاروبار  کرتی ہیں ۔ آپ نے سعودی عرب ،قطر ،جنوبی افریقہ اور سنگاپور کا سفر کیا ۔ آپ کے والد سیاسی کارکن تھے  جو تقسیم سے  پہلے  سیاست میں شریک رہے ۔

مستقل پتہ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025