پروفائل

پرنٹ کریں

مسز راح??ہ ?ع?? ا??عر?ف راح??ہ خاد? حس??

W-345

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: جینڈر مین سٹریمنگ (Chairperson),  اسپیشل کمیٹی نمبر 6
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • rahilakhadimhussain@yahoo.com Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • س?د ?د?? عباس
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 02 جولائی 1976ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ?اھ?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ راحیلہ خادم حسین  زوجہ سید ندیم عباس  2 جولائی 1976 کو لاہور میں  پیدا ہوئیں ۔ آپ نے 1997 میں گورنمنٹ  ویمن کالج  باغبانپورہ  لاہور سے  گریجوایشن کی ۔آپ کاروباری خاتون ہیں جو 2008-13 کے دوران رکن پنجاب اسمبلی رہیں ۔2013 کے عام انتخابات  میں خواتین  کی مخصوص نشست  پردوبارہ  رکن  پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئیں اور چئیرپرسن قائمہ کمیٹی برائے  جینڈر مین سٹریمنگ فرائض سرانجام دے رہی ہیں ۔ آپ  نے ناروے ، سویڈن ، ڈنمارک  اور امریکہ کا سفر کیا ۔ آپ کی والدہ  بیگم سردار خادم حسین  2002 کے دوران ممبر  ضلع کونسل  فرائض سرانجام دیتی رہیں ۔

مستقل پتہ

  1. House No.19, Street No.1, Larex Colony, Mughal Pura, Lahore

موبائل :  0334-4200558 , موبائل :  0302-8410672

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ سرکاری دورہ 2012
ناروے نجی دورہ 2008, 2009
سویڈن نجی دورہ 2009

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والدہ بیگم سردار خادم خسین (مرحوم) ضلع کونسل 2002

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025