پروفائل

پرنٹ کریں

مسز تحس?? ف?اد

W-339

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: جینڈر مین سٹریمنگ
  • پیشہ
  • سوشل ورکر
  • پارٹی
  • ای میل
  • w339@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ش?خ ف?اد ا?رش?د
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 5
  • تاریخ پیدائش
  • 13 نومبر 1959ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ?اھ?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

  محترمہ تحسین فواد زوجہ  شیخ فوادالرشید 13 نومبر  1959 کو لاہور میں پیدا ہوئیں ۔ آپ نے 2005-06 کے دوران  تحصیل  رکن راول ٹاؤن  خدمات  انجام دیں 2011-13 کے دوران  ڈسٹرکٹ  راولپنڈی  بیت المال  کی رکن رہیں ۔ آپ نے  مختلف  این جی اوز میں خدمات سرانجام  دیں ۔ آپ  1998 کے دوران  عورت فاؤنڈیشن  کی ایگزیکٹو  رکن تھیں ۔2003 کے دوران بطور رکن سی   پی ڈی آئی کے طور پر   خدمات انجام دیں۔2013 سے  دیا ویلفئیر  فاؤنڈیشن  کی صدر  کے طور پر خدمات سرانجام  دے رہی ہیں ۔ آپ ایک  سماجی کارکن  ہیں جو 2013 کے عام انتخابات  میں خواتین  کی مخصوص نشست  پر رکن پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئیں ۔ آپ ویمن پارلیمانی کاکس کی فوکل پرسن  ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. House No.I-719, Nishtar Bazar Rawalpindi
  2. Adamji Road Saddar Rawalpindi fadirashid@gmail.com

موبائل :  0321-5201028 , موبائل :  0313-50409306

موجودہ پتہ

  1. 3-Adamji Road, Sadar Rawalpindi

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ ممبر, تحصیل راول ٹاؤن 2005-2008
بیت المال کمیٹی ممبر, ضلع راولپنڈی 2011-2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب عمرہ 2006

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025