پروفائل

پرنٹ کریں

محترمہ عا??ہ آفتاب

W-338

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: منصوبہ بندی و ترقیات
  • پارٹی
  • ای میل
  • w338@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • آفتاب اح?د ش?خ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ عالیہ آفتاب  دختر  آفتاب احمد  شیخ  16 نومبر1965 کو لاہور میں پیدا ہوئیں ۔ آپ نے پنجاب یونیورسٹی  لاہور سے  1989 میں ایم ایس سی کی ڈگری  حاصل کی  اور2007 میں  امریکن پیسیفک  یونیورسٹی ،امریکہ سے  پی ایچ ڈی  کی ۔ آپ ماہر نفسیات  ہیں  جو 2013 کے عام  انتخابات  میں خواتین  کی مخصوص  نشست  پر رکن پنجاب  اسمبلی  منتخب ہوئیں ۔ آپ 2009 سے   سڑیس  مینجمنٹ  انسٹی ٹیوٹ  چلارہی  ہیں  اور فاؤنٹین ہاؤس  میں زیر علاج  خصوصی بچوں کے لئے  کام کرتی ہیں ۔ یہ آپ  کا اعزاز ہے کہ آپ نے 2000میں ’’سٹریس  اینگزائٹی  اینڈ  ڈیپریشن ‘‘ کے عنوان  سے ایک کتاب  شائع کی ۔ آپ کبھی کبھار  اخبارات میں کالم  بھی لکھتی  ہیں ۔ آپ نے  برطانیہ ، تھائی لینڈ ، انڈیا ،سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات  اور سری لنکا   کا دورہ  کیا ہے ۔

مستقل پتہ

  1. 6-Ahmed Block, New Garden Town, Lahore

موبائل :  0333-4223608

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Conference 2025