پروفائل

پرنٹ کریں

مسز تاہ?ہ ???

W-336

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: پبلک اکؤنٹس کمیٹی 2
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • w336@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??ک عد?ا? ح?ات ???
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 20 مئی 1973ء
  • پیدائش کی جگہ
  • کرا??
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ طہٰیا نون  زوجہ ملک  عدنان  حیات  نون 20 مئی 1973 کو کراچی  میں پیدا ہوئیں ۔ آپ نے 1996 میں بی اے  (آنرز)کی ڈگری  حاصل کی  اور ٹرینٹی کالج ڈبلن آئرلینڈ  سے ایم ۔اے  (مینٹل  اینڈ مورل  سائنسز )کی ڈگری حاصل کی ۔ آپ  2013 کے عام انتخابات  میں خواتین  کی مخصوص نشست  پر رکن پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئیں ۔ آپ  مختلف  حکومتی  کمیٹیوں /بورڈز/کارپوریشنز بشمول  پبلک اکاؤنٹس  کمیٹی (II) پنجاب  فلم سنسر شپ  بورڈ ، پنجاب  انسٹیٹیوٹ  آف کارڈیالوجی  مینجمنٹ  بورڈ، پنجاب لینڈ  ڈویلپمنٹ  کارپوریشن اور پنجاب  ٹورازم  ڈویلپمنٹ  کارپوریشن  میں خدمات  انجام دے رہی ہیں ۔آپ نے کئی ممالک کا سفر کیا ہے ۔ آپ کا تعلق  مشہور سیاسی  خاندان سے  ہے ۔ آپ کے شوہر  1997-99 کے دوران قومی اسمبلی  کے رکن رہے ۔ آپ کے دادا سردار اسلم خان   جلوآنہ 1965-69  کے دوران  پاکستان  قومی اسمبلی کے رکن  رہے ۔ آپ کے خاوند  کے دادا ملک  فیروز خان نون 1921-23، 1924-26اور 1927-30 کے دوران  پنجاب  قانون ساز کونسل  کے رکن رہے (وزیر  برائے لوکل سیلف گورنمنٹ )اور 1930-36 میں (وزیر تعلیم ) اور 1946-47 کے دوران پنجاب  قانون ساز  اسمبلی کے رکن رہے ۔1950-53 کے دوران  گورنر مشرقی  پاکستان  بھی فرائض  سرانجام  دیئے ۔

1953-55 کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب رہے  اور 1957-58 کے دوران  وزیر اعظم  پاکستان رہے ۔آپ کے چچا ملک  نورحیات خان  نون  1965-69 کے دوران پاکستان قومی اسمبلی  کے رکن رہے  1977 میں دوبارہ رکن اسمبلی منتخب ہوئے  اور 1985 کے دوران  بطور وفاقی وزیر  رہے ۔

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ Tourism 2010
فرانس Tourism 2010
جرمنی Tourism 2010
آئیرلینڈ Tourism 2010
اسپین Tourism 2010
سوازی لینڈ Tourism 2010
ترکی Tourism 2010
متحدہ عرب امارات Tourism 2012
برطانیہ Tourism 2011

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
خاوند ملک عدنان حیات نون قومی اسمبلی پاکستان 1997-99
دادا سردار اسلم خان جلوانہ قومی اسمبلی پاکستان 1965-69
شوہر کے دادا ملک فیروز خان نون قانون ساز اسمبلی پنجاب 1920-36
شوہر کے دادا ملک فیروز خان نون قانون ساز اسمبلی پنجاب 1947-50
شوہر کے دادا ملک فیروز خان نون گورنر مشرقی پاکستان 1950-53
شوہر کے دادا ملک فیروز خان نون وزیراعلی پنجاب 1953-56
شوہر کے دادا ملک فیروز خان نون وزیر خارجہ 1957
شوہر کے دادا ملک فیروز خان نون وزیراعظم پاکستان 1957-58
انکل ملک نور حیات خان نون قومی اسمبلی پاکستان 1962-65
انکل ملک نور حیات خان نون قومی اسمبلی پاکستان 1977-85

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025