پروفائل

پرنٹ کریں

مسز ک??ز اختر

W-335

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • حالت
  • وفات پا چکے ہي
  • تعلیمی قابلیت
  • ایف اے
  • پیشہ
  • سوشل ورکر
    فری لانس رائٹر
  • پارٹی
  • ای میل
  • w335@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ?ح?د اسحا?
  • ازدواجی حیثیت
  • بیوہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 21  ستمبر 1945ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ف?ص? آباد
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء
وفات پا چکے ہي

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ کنیز اختر زوجہ  محمد اسحاق  21 ستمبر 1945 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئیں ۔ آپ نے 1965 میں انٹرمیڈیٹ  کیا اور راولپنڈی  سے 1966 میں سی ٹی  (ہوم اکنامکس )کیا ۔ آپ نے 1997-99   کے دوران  ممبر ضلع کونسل فیصل آباد خدمات سرانجام  دیں  اور 2006 سے ضلع فیصل آباد  میں ممبر  ڈسٹرکٹ  کنزیومر  پروٹیکشن  کونسل  خدمات انجام دے رہی ہیں ۔ آپ  بطور مصنفہ مختلف  اخبارات  میں کبھی کبھار کالم  بھی لکھتی  ہیں ۔ آپ ایک  سوشل ورکر  اور فری لانسر رائٹر ہیں  جو 2013 کے عام انتخابات  میں خواتین  کی مخصوص نشست  پر رکن پنجاب  اسمبلی   منتخب ہوئیں ۔ آپ نے  افسانوں پر مشتمل  ایک کتاب ’’ادھورے خواب ‘‘ کے عنوان  سے  تحریر  کرنے کا بھی اعزاز  حاصل کیا ۔ آپ نے جرمنی  اور سعودی عرب  کے دورے کیے ۔

مستقل پتہ

  1. Hussani Street, Maqbol Road, House. No.249/3, Mohala Abadi Mehr Hakam Deen R.B 224, T/D, Faisalabad
  2. P-2730
  3. P-41), Zeeshan Park, West Canal Road, Farooqabad, Street No.13, Mansoor Abad, Faisalabad

دفتر :  042-35787797

موجودہ پتہ

  1. P-2730
  2. P-41), Zeeshan Park, West Canal Road Farooqabad Street No. Mnasoorabad Faisalabad

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل ممبر, ضلع فیصل اًباد 1997-1999

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
جرمنی نجی دورہ 2005
سعودی عرب عمرہ 2013

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025