پروفائل

پرنٹ کریں

آنسہ ??ر? گ?

W-334

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: صنعت، کامرس اینڈ انویسٹمنٹ, یوتھ افیئرز، سپورٹس، آرکیالوجی اینڈ سیاحت, لائیبریری کمیٹی,  اسپیشل کمیٹی نمبر 6
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل بی
    بی اے
  • پیشہ
  • وکیل
  • پارٹی
  • ای میل
  • mary.gill.adv@gmail.com Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • راجہ ?اتھا??? گ?
  • ازدواجی حیثیت
  • غیر شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 28  اگست 1985ء
  • مذہب
  • عیسائیت
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ  میری گل دختر  راجہ نتھانیل گل 28 اگست 1985 کو پیدا ہوئیں  ۔ آپ نے 2004 میں لاہور  کالج  برائے خواتین  یونیورسٹی  لاہور سے  بی ۔اے (آنرز)کی اعزازی ڈگری  حاصل کی اور 2007 میں  ایل ایل بی  کیا ۔ آپ لاہور بار ایسوسی ایشن ، لاہور ہائی کورٹ  بار ایسوسی ایشن  کی لائف ٹائم  ممبر  ہیں اور  امریکن  بار ایسوسی ایشن  کی ایسوسی ایٹ  ممبر ہیں ۔ آپ وکالت پیشہ  ہیں  جو 2013 کےعام  انتخابات  میں خواتین  کی مخصوص  نشست  پر رکن پنجاب  اسمبلی  منتخب ہوئیں ۔ آپ کے والد  منارٹیز ایڈوائزری  کونسل  حکومت پنجاب  کے سینئر وائس چیئرمین  رہے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. Christian Colony, Raiwind, District Lahore.
  2. Office No. Queens Centre ShahraeFatima Jinnah Mozang Lahoremary.gill.adv@gmail.com

موبائل :  0300-8534308

خارجی اداروں میں پوزیشنوں کا تعین

تنظیم پوسٹ دور
پاکستان کرسچن پارٹی ڑپٹی سیکرٹری
لاہور بار ایسوسی ایشن لائف ممبر
لاہور ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن لائف ممبر
امریکن بار ایسوسی ایشن ایسوسی ایٹ ممبر

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025