پروفائل

پرنٹ کریں

مسز ?ب?? ف?ص?

W-332

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: تعلیم
  • تعلیمی قابلیت
  • Graduation
  • پیشہ
  • استاد
  • پارٹی
  • ای میل
  • lubnafaisal332@gmail.com Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ف?ص? ج??ا??
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • ۴
  • تاریخ پیدائش
  • 01 مارچ 1958ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ لبنیٰ فیصل  زوجہ  فیصل جیلانی  یکم مارچ  1958 کو لاہور میں پیدا ہوئیں ۔ آپ نے 1999 میں بریڈ فورڈ کالج  لاہور سے  ایجوکیشن  میں پروفیشنل  سٹڈیز  سرٹیفکیٹ حاصل کیا ۔ آپ کو بیکن  ہاؤس سکول سسٹم  میں چودہ سالہ تدریسی  تجربہ حاصل  ہے ۔ آپ 2013 کے عام انتخابات  میں خواتین  کی مخصوص نشست  پر رکن پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئیں ۔

مستقل پتہ

  1. H. No.351-Street No.32, Phase-II, Block-S DHA, Lahore

موبائل :  0321-4024741

خارجی اداروں میں پوزیشنوں کا تعین

تنظیم پوسٹ دور
سنڈیکیٹ، فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی، لاہور رکن 30-06-2015 till date
Board of Governors, Garrison Degree College, Lahore رکن 2015 till date
Home Economics College, Lahore کونسل ممبر 2014 till date
Dengue Response Committee, Cantonment Board, Lahore Chairperson 2014 till date

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ وزٹ 2012
نیپال سرکاری دورہ 2015
برطانیہ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025