پروفائل

پرنٹ کریں

مسز گلناز شہزادی

W-329

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ , سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن
  • تعلیمی قابلیت
  • بی ایڈ
    بی ایس سی
  • پیشہ
  • تعلیم دان
    تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • hyder_shujat@hotmail.com Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • شجاعت علی شاہ
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • ۳
  • تاریخ پیدائش
  • 18 اپریل 1968ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?اہ�?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ گلناز شہزادی زوجہ شجاعت علی شاہ 18 ،اپریل 1968 کو لاہور میں پیدا ہوئیں ۔آپ نے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے 1987 میں بی ایس سی (پری میڈیکل )کی ڈگری اور1989 میں بی ایڈ کی ڈگری حاصل کی ۔آپ کالج میں دوران تعلیم سیاست میں سر گرم اور سٹوڈنٹ لیڈر رہیں ۔آپ  ایک تعلیم یافتہ اور کاروباری خاتون   ہونے کی حیثیت سے 2013 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئیں ۔آپ نے 1987-93 کے دوران ایچی سن کالج لاہور میں بطور  سائنس ٹیچر  خدمات سر انجام دیں ۔ آپ پنجاب گروپ آف کالجز کے دو پراجیکٹوں کی مالک اور ایڈمنسٹر یٹر ہیں ۔آپ ’’میجک آف لیٹرز‘‘ کے عنوان سے ایک کتاب کی مصنفہ ہیں جو بچوں کو تلفظ سازی، الفاظ کے فروغ اور پہچان کے لیے الفاظ کے بلاک بنانے میں معاون ہے ۔آپ 1998سے گرمیوں کی چھٹیوں میں پسماندہ علاقوں میں شرح خواندگی کی بہتری کے مقاصد کے لیے بچوں کی کمیونٹی سے رابطہ کر کے انہیں سمر کیمپ میں  فری تعلیم دیتی ہیں آپ نے تعلیم کی ترقی کے لیے بہت محنت اور انتھک کام کیا آپ کے شوہر 1998-99 کے دوران ضلع کونسل کے رکن اور 2000-02 کے دوران یونین کونسل کے  نائب ناظم کے طور پر خدمات سر انجام  دیتے رہے ۔

 

 

سیاسی کیریئر

سیاسی جماعت پوسٹ دور
پاکستان مسلم لیگ (نواز) President, Women Wing, Distrsit Sialkot 05-April-2017 till date

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
خاوند شجاعت علی شاہ ممبر یونین کونسل 1993
خاوند شجاعت علی شاہ ممبر, ڈسٹرکٹ کونسل 1999
خاوند شجاعت علی شاہ، تحصیل سیالکوٹ لوکل گورنمنٹ 2002

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Conference 2025