پروفائل

پرنٹ کریں

مسز ث?ب?ہ ا??ر ست?

W-325

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ
  • پارٹی
  • ای میل
  • w325@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ف?ص? اخ?اص
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ ثوبیہ انور ستی زوجہ فیصل اخلاص 2 اکتوبر 1982 کو راولپنڈی میں پیدا ہوئیں ۔آپ نے 2004میں آرمی پبلک کالج برائے منیجمٹ راولپنڈی  سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی ۔آپ 2013 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئیں ۔آپ کے دادا لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ)محمد یامین 1985-93 کے دوران مسلسل تین بار رکن پنجاب اسمبلی رہے اور 1990-93کے دوران وزیر مواصلات وتعمیرات فرائض سر انجام دیتے رہے۔

مستقل پتہ

  1. House No.30, Officers Shaheed Colony Rawalpindi.

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025