پروفائل

پرنٹ کریں

مسز ?ج?ہ ب?گ?

W-324

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: خواندگی اور غیر رسمی تعلیم
  • تعلیمی قابلیت
  • ایف اے
  • پیشہ
  • استاد
  • پارٹی
  • ای میل
  • w324@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • غ?ا? صد??
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 01 جنوری 1967ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ??رہ غاز? خا?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ نجمہ بیگم زوجہ ارشد حبیب 4 فروری 1967 کو ڈیرہ غازی خان  میں پیدا ہوئیں ۔ آپ نے 2014 میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سے  گریجوایشن کی ۔ ایک معلمہ کی حیثیت سے یونین کونسل نمبر 07 کی کونسلر رہیں اور 2013 کے عام انتخابات میں خواتین کی ٕ مخصوص نشست پر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئیں۔آپ ضلعی بیت المال کمیٹی کی رکن رہیں  اور 2010-13 کے  دوران محکمہ اوقاف  میں جہیز کمیٹی کی جوائنٹ سیکرٹری کے طور پر فرائض سر انجام دئیے ۔آپ قائمہ کمیٹی برائے خواندگی  و غیر رسمی بنیادی تعلیم کی رکن ہیں اورویمن پارلیمانی کاکس ڈیرہ غازی  خان  ڈویژن کی بھی  رکن ہیں۔ آپ 2014 سے محکمہ اوقاف  جہیز کمیٹی ڈیرہ غازی خان میں بطور جنرل سیکرٹری خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔

مستقل پتہ

  1. House No.94, Block-18, Leghari Colony Dera Ghazi Khan

موبائل :  0307-7555011

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025