پروفائل

پرنٹ کریں

مسز سعد?ہ ?د?? ??ک

W-319

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ سعدیہ ندیم زوجہ ندیم ملک یکم اپریل 1967 کو لاہور میں پیدا ہوئیں ۔آپ نے 1991 میں گورنمنٹ  کالج لاہور سے ایم اے (سیاسیات)کی ڈگری حاصل کی۔آپ گھریلو خاتون ہیں جو 2013 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر رکن پنجاب اسمبلی منتخب  ہوئیں ۔آپ نے ترکی ، یو کے اور سعودی عرب کاسفر کیا ۔

مستقل پتہ

  1. 70-B, Shadman, GOR-III, Lahore

موبائل :  0300-2889750

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025