پروفائل

پرنٹ کریں

مسز عائشہ جا??د

W-317

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: سپیشل کمیٹی نمبر 1, کمیونیکیشن اینڈ ورکس, Finance Committee of the Assembly ,  اسپیشل کمیٹی نمبر 6, اسپیشل کمیٹی نمبر 7, اسپیشل کمیٹی نمبر 9
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم اے
  • پیشہ
  • ہاؤس وائف
    سوشل ورکر
  • پارٹی
  • ای میل
  • w317@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • جا??د ا?با?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 12 اکتوبر 1967ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ا?بٹ آباد
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

    محترمہ عائشہ جاوید 2013 میں مسلسل دوسری بار رکن پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئیں۔ایک سوشل ورکر اور سیاسی طور پر سر گرم رکن  ہونے کے ناطے مختلف حیثیتوں بشمول 2006-07 کے دوران وزیراعلیٰ ٹاسک فورس برائے انسانی حقوق کی چیئرپرسن اور2010-13 کے دوران بجٹ اور فنانس کمیٹی آف  پنجاب پبلک لائبریری فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن رہیں ۔ علاوہ ازیں 2011-12 کے دوران نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو )کی منعقدہ  نیشنل سیکیورٹی اور میڈیا  کی مختلف ورکشاپس میں شرکت کی اور گمز بیگ  جرمنی میں سا لانہ منعقدہ لیڈرشپ پروگرام میں شرکت کی ۔آپ کو ویسٹ منسٹر ،انگلینڈمیں سکاٹش پارلیمنٹ کی پارلیمانی کمیٹیوں  کے کردار  پر مطالعاتی دورہ کے لیے  بھی منتخب کیا گیا ۔آپ12اکتوبر 1967 کو ایبٹ آباد میں پیدا ہوئیں ۔آپ ایم اے (سیاسیات) سمیت  اعلیٰ تعلیمی استعداد کی حامل ہیں ۔آپ نے امریکہ،یو کے،سپین، ناروے، آسٹریا،جرمنی ،چیک ریپبلک ،ترکی ،روس ،سعودی عرب ،یو اے ای ، چین، ملائشیا، سنگاپور،تھائی لینڈ، انڈیا اور نیپال کا دورہ کیا۔آپ  کے والد لیبیا اور سپین میں سفیر کے طور پر خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔آپ کے شوہر بریگیڈئیر(ریٹائرڈ جاوید اقبال 1998-99 کے دوران وزیر اعظم کے ملٹری سیکرٹری  کے فرائض سر انجام دیتے رہے ۔

مستقل پتہ

  1. 143-FF, Phase-IV, DHA, Lahoreayeshapmln@gmail.com

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
وزیر اعلی پنجاب چئیرمین ٹاسک فورس برائے ہیومن رائٹس 2006-2007
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ
آسٹریا
چین
چیک ری پبلک
جرمنی
ملائیشیا
نیپال
ناروے
روس
سعودی عرب
سری لنکا
تھائی لینڈ
متحدہ عرب امارات
برطانیہ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Conference 2025