محترمہ نسیم لودھی دختر جعفر خان لودھی 1984-92 کے دوران کونسلر میونسپل کارپوریشن رہیں۔ آپ 2002-07 اور2008-13 کے دوران رکن پنجاب اسمبلی،2003-07 کے دوران وزیر بہبودآبادی فرائض سر انجام دیتی رہیں اور2013 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر مسلسل تیسری مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئیں ۔