پروفائل

پرنٹ کریں

مسز ش???ہ اس??

W-312

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: تعلیم, خواندگی اور غیر رسمی تعلیم
  • پارٹی
  • ای میل
  • w312@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??اں ?ح?د اس??
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • پیدائش کی جگہ
  • ??تا?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ شمیلہ اسلم زوجہ میاں محمد اسلم 31 جنوری 1964 کو ملتان میں پیدا ہوئیں ۔آپ نے 1985 میں بی ایڈ کی ڈگری حاصل کی اور بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے 1989 میں ایم اے (اسلامیات )کیا ۔ آپ  نے سینٹ جوزف ہال ہائی سکول ملتان میں اور اسلامیہ کالج آف ایجوکیشن ملتان  میں لیکچرار کے فرائض سر انجام  دیئے ۔آپ  نے سیاسی کیرئیر کا آغاز بطور  کونسلر کیا ۔ آپ 2001-08 کے دوران دومرتبہ بطور ممبر ڈسٹرکٹ کونسل وہاڑی اورممبر  ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی اور پولیس  کمپلینٹ کمیشن  وہاڑی رہ چکی ہیں ۔آپ ایک نمایاں  سیاسی اور سماجی ورکر کی حیثیت سے متعدد این جی اوز میں خدمات سر انجام دے چکی ہیں ۔آپ 2008-13 کے دوران  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہیں  اور2013 کے عام انتخابات  میں  خواتین  کی مخصوص نشست  پر دوبارہ رکن اسمبلی  منتخب ہوئیں ۔آپ   قائمہ کمیٹی  برائے تعلیم  اور خواندگی  و غیر رسمی  بنیادی تعلیم  کی بھی رکن رہیں  اور 2010 سے بطور ممبر سینڈیکیٹ خواتین یونیورسٹی ملتان فرائض سرانجام  دے رہی ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. 4-B, Grain Market, District Vehari

موبائل :  0300-7729371

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013
ضلع کونسل ممبر 2001-2005
ضلع کونسل رکن 2005-2008
ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی اینڈ پولیس کمپلینٹ کمیشن رکن 2001-2005
ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی اینڈ پولیس کمپلینٹ کمیشن رکن 2005-2008
محکمہ تعلیم لیکچرار 1990-1991
لوکل گورنمنٹ لیڈی کونسلر 2001

سیاسی کیریئر

سیاسی جماعت پوسٹ دور
پاکستان مسلم لیگ (نواز) جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین, ضلع وھاڑی 1995-till date
پاکستان مسلم لیگ (نواز) چیف اًرگنائزر وومن ونگ ضلع وھاڑی 2012 تا وقت
پاکستان مسلم لیگ (نواز) Tehsil President Vehari (Mother League) June 2015-till date

خارجی اداروں میں پوزیشنوں کا تعین

تنظیم پوسٹ دور
پی ایم ایل (این) پنجاب آرگنائزنگ کمیٹی رکن
وومن جامعہ, ملتان سنڈیکیٹ ممبر 2010-till date
وومن کرائسسز سنٹر, وھاڑی چیئرپرسن 2007-2008, 2010-till date
سول سوسائیٹی نیٹ ورک ضلع وھاڑی چیئرپرسن 2010- تاوقت
پنجاب سوشل سروسز بورڈ رکن 11-June-2014 - till date
ایڈوائزری کمیٹی سنتزار وہاڑی چئیرپرسن 2017 - till date
پنجاب وومن پارلیمانی کاکس جنرل سیکرٹری 2017-2018
Punjab Zakat & Ushr Council رکن 2018 - till date

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
چین نجی دورہ 2016
سعودی عرب عمرہ 1995

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Conference 2025