پروفائل

پرنٹ کریں

مسز س??را س??ع

W-311

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: سماجی بہبود اور بیت المال
  • تعلیمی قابلیت
  • ایف اے
  • پیشہ
  • ہاؤس وائف
  • پارٹی
  • ای میل
  • w311@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??ھدر? ?ح?د س???
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 15 اپریل 1979ء
  • پیدائش کی جگہ
  • بہا?پ?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ سمیرا سمیع زوجہ سمیع اللہ چودھری 15 اپریل 1979 کو بہاولپور میں پیدا ہوئیں  اور گورنمنٹ صادق گرلز ڈگری کالج بہاولپور سے انٹرمیڈیٹ کا امتحان پاس کیا ۔آپ گھریلو خاتون ہیں جو 2013 کے عام انتخابات میں صوبائی اسمبلی پنجاب کی خواتین کی مخصوص  نشستوں میں ایک  نشست پر بطور رکن صوبائی  اسمبلی  منتخب ہوئیں۔آپ کے شوہر 1997-99 کے دوران رکن پنجاب اسمبلی رہے اور پارلیمانی سیکرٹری برائے فوڈ کے فرائض سر انجام دیتے رہے ۔

مستقل پتہ

  1. 68-Model Town B, Bahawapur

موبائل :  0300-8685252

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
خاوند سمیع اللہ صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1997-1999

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025