پروفائل

پرنٹ کریں

مسز زک?ہ شاہ ??از خا?

W-298

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • وزیر: اینوائرمینٹل پروٹیکشن
  • تعلیمی قابلیت
  • میٹرک
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • w298@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • شاہ ??از خا?
  • ازدواجی حیثیت
  • بیوہ
  • بچے
  • 2
  • تاریخ پیدائش
  • 05 مارچ 1946ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ع?س? خا?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ ذکیہ شاہنواز خان زوجہ شاہنواز  خان  05 مارچ 1964 کو عیسٰی خیل ،میانوالی میں پیدا ہوئیں ۔آپ  نے سینٹ ڈینیز سکول مری اور کوئین میری کالج لاہور سے تعلیم حاصل کی ۔1965 میں منعقدہ عام انتخابات کے دوران  آپ نے اس وقت کے  حکمران کے خلاف پاکستان میں بحالی جمہوریت کے لیے مس فاطمہ جناح کے ساتھ کمپین کی اور بلا آخر  اپنے سیاسی کیرئیر  کا آغاز کیا ۔آپ نے 1977 ،1985-88 کے دوران بطور رکن صوبائی اسمبلی پنجاب خدمات سرانجام دیں اور 1993-96اور2009-13 کے دوران بطور مشیر وزیر اعلٰی پنجاب فرائض سر انجام  دئیے ۔ایک زمیندار  ہونے کی حیثیت سے 2013 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص  چھیاسٹھ  نشستوں میں سے  ایک پر تیسری بار رکن پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئیں اور وزیر برائے بہبود آبادی کے علاوہ تحفظ ماحولیات  کا اضافی  چارج سنبھالے ہوئے ہیں ۔آپ نے مصر ،ترکی ،امریکہ ،فرانس،برطانیہ ،یورپ،  مڈل ایسٹ ،افغانستان ،انڈیا اور قطر کا سفر کیا ہے۔آپ کے سسر کرنل (ریٹائرڈ )محمد اسلم خان 1972-77 اور1977 کے دوران رکن پنجاب اسمبلی تھے ۔ 

مستقل پتہ

موجودہ پتہ

  1. House No.3/114, Zafar Road, Lahore Cantt:

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1985-1988
وزیر اعلی پنجاب ایڈوائزر 2009-2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ نجی دورہ 2010
مصر کانفرنس میں شرکت 2009
فرانس نجی دورہ 2011
ترکی یونیسف میٹنگ 2010

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
سُسر کرنل (ر) اسلم خان, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب
بھائی عبدالرزاق خان, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب
بھائی عبدالحفیظ خان, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2008-2013

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025