پروفائل

پرنٹ کریں

?خد?? س?د ?ح?د ?سع?د عا??

پی پی ۔ 285 (رحیم یارخان ۔ I)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: داخلہ (Chairperson)
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp285@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ?خد?? س?د ?ح?د عا?? ا?جد
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

ٕمخدوم  سید محمد مسعود عالم ولد سید محمد عالم امجد یکم جنوری 1961 کو مظفر گڑھ میں  پیدا ہوئے ۔آپ گریجوایٹ اور زمیندار پیشہ  ہیں جنہوں  نے دو دفعہ بطور رکن ضلع کونسل رحیم یار خان خدمات سر انجام دیں ۔تین  سال بطور چئیرمین مارکیٹ کمیٹی ،لیاقت پور اور2000-04 کے دوران بطور تحصیل ناظم لیاقت پور بھی فرائض سر انجام دیئے۔1997-99 کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہے اور 2013 کے عام انتخابات میں  دوبارہ رکن پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئے اور بطور چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے امورداخلہ فرائض سر انجام دے رہے  ہیں ۔آپ سعودی عرب ،دبئی،ملاوی،برطانیہ اور چین کا سفر کرچکےہیں ۔آپ کے دادا مخدوم سید محمد محسن رکن قانون ساز اسمبلی  بہاولپور  رہ چکے ہیں ۔آپ  کے چچا مخدوم سید احمدعالم 1985-1996اور 2002-07 کے دوران مسلسل چار بار رکن قومی اسمبلی رہے اور 1991-93 کے دوران بطور وفاقی وزیر مملکت برائے اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن فرائض سر انجام دئیے۔

 

مستقل پتہ

  1. Mohsin Abad, Tranda Muhammad Panah Tehsil Liaquat Pur District Rahimyar Khan

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025