پروفائل

پرنٹ کریں

??ھدر? زاھد اکر?

پی پی۔۲۸۲(بہاولنگر۔ VI)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • پارلیمانی سکریٹری: کالونیز
    رکن: ماحولیاتی بچاؤ, مال , ریلیف و اشتمال اراضی
  • تعلیمی قابلیت
  • میٹرک
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp282@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • حاج? ?ح?د اکر?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 21 اکتوبر 1982ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ?شت?اں
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب زاہد  اکرم ولد محمد اکرم 21اکتوبر1982 کو چشتیاں  میں پیدا ہوئے۔آپ  میٹرک  پاس  اور زمیندار پیشہ ہیں جو 2013 کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے اور بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے کالونیز فرائض  سر انجام دے رہے ہیں ۔آپ  کے والد گرامی 1985-88 ،1988-90،1990-93 اور 1997-99 کے دوران رکن پنجاب اسمبلی اور 2005-09 کے دوران تحصیل ناظم چشتیاں رہے ۔

مستقل پتہ

  1. 12/13, G-Block Baldia Colony, Tehsil Chishtian, District Bahawalnagar
  2. 663-D Faisal Town, Lahore

موبائل :  0322-6989518 , موبائل :  0300-7540140

موجودہ پتہ

  1. 663-D, Faisal Toen, Lahore

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد حاجی محمد اکرم, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-1997
والد حاجی محمد اکرم, تحصیل ناظم لوکل گورنمنٹ 2005-2008

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025