پروفائل

پرنٹ کریں

جناب احسا? ا?ح? باج?ہ

پی پی۔۲۸۱ (بہاولنگر۔ V)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: داخلہ, Committee on Government Assurances (Chairperson)
  • تعلیمی قابلیت
  • ڈپلومہ ایسوسیئ ایٹ ائنجیرنگ
  • پیشہ
  • کاشتکار
    تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp281@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • حاج? عبدا?ستار
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 2
  • تاریخ پیدائش
  • 04 مارچ 1972ء
  • پیدائش کی جگہ
  • بہا???گر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب احسان الحق باجوہ ولد  عبدالستار 04 مارچ  1972 کو بہاولنگر میں پیدا ہوئے ۔آپ نے 1992 میں گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی بہاولپور سے ڈپلومہ اِن ایسوسی ایٹ انجینئرنگ حاصل کیا۔آپ ایک زمیندار پیشہ  اور کاروباری شخص ہیں  جو 2013 کے عام انتخابات میں بطور رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئےاور بطور  چئیر مین ،کمیٹی برائے گورنمنٹ  اشورینسز فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔آپ برطانیہ، امریکہ ،جاپان ،چائنہ ،ملائشیا ،یورپین یونین ،سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا سفر  کرچکے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. H. No.174, 13-G, Road, Tehsil Chishtian, District Bahawalnagar
  2. 130-CC, DHA, Phase-IV, Lahore
  3. Chak No.174, Murad, Tehsil Chishtian, District Bahawalnagar

رہائشی :  063-2000174

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025