پروفائل

پرنٹ کریں

را?ا عبدا?رؤف

پی پی۔۲۷۸ (بہاولنگر۔ III)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: ہاؤسنگ وشہری ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئر نگ (Chairperson)
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp279@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • را?ا خ?رش?د ?ح?د
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

رانا عبدالرؤف ولد رانا خورشید محمد 11 مارچ 1953 کو پیدا ہوئے ۔ایک زمیندار ہونے کی حیثیت سے آپ نے 2001-08 کے دوران  مسلسل دو دورانیہ کے لیے بطور ناظم یونین کونسل نمبر03 جناح کالونی بہاولنگر خدمات سر انجام دیں ۔2008-13 کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب اور بطور چئیرمین قائمہ کمیٹی برائےزکوٰةوعشر خدمات سر انجام دیں ۔2013 کے عام انتخابات میں مسلسل دوسری دفعہ رکن  پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئے اور بطور چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ ،اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ فرائض  سر انجام دے رہے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. Jinnah Colony, Bahawalnagar

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025