پروفائل

پرنٹ کریں

جناب ?ح?د ع?را? ?ر?ش?

پی پی ۔ 256 (مظفرگڑھ ۔ VI)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد عمران قریشی  ولد میاں امتیاز علیم قریشی  24 جون 1965 کوتھٹہ  قریشی ، مظفرگڑھ میں پیدا ہوئے ۔آپ  نے  1989 میں  بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ،ملتان  سے ایل ایل بی کیا ۔ آپ وکالت پیشہ ہیں جو   2008-13میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہے  اور 2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل  دوسری بار  پنجاب اسمبلی  کے رکن منتخب ہوئے  اور بطور چئیرمین ، قائمہ کمیٹی برائے خوراک  فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔ آپ کے والدگرامی 2002-07میں صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن رہے  اور2003-07 کے دوران  بطور پارلیمانی  سیکرٹری  برائے زکوٰة وعشر  خدمات  سرانجام دیں ۔

مستقل پتہ

  1. P.O. Thatta Qureshi, near Canal Rest House Muzaffargarh

موبائل :  0300-6361123 , موبائل :  0300-6361123

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025