پروفائل

پرنٹ کریں

??ک اح?د ?ار ہ?جرا

پی پی ۔ 251 (مظفرگڑھ ۔ I)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • وزیر: پرزنز
    رکن: زکات, عشر
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم بی اے
    ایل ایل بی
  • پیشہ
  • زمیندار
    کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp251@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??ک ?ح?د اج?? ہ?جرا
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 06 مارچ 1978ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ??رہ د? پ?اہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

ملک احمد یا ر ہنجرا  ولد ملک محمد اجمل  ہنجرا  6 مارچ 1978 کو دائرہ دین پناہ  میں پیدا ہوئے ۔آپ 1997-2000میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور  کے طالب علم  رہے اور وہیں  سے گریجوایشن کی ۔2003 میں  قائداعظم یونیورسٹی ،اسلام آباد  سے ایم بی اے (فنانس )کیا اور 2010 میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ،ملتان  سے قانون میں گریجوایشن کی ۔ایک زمیندار اور وکالت  پیشہ ہونے کی حیثیت سے  2002-07 اور 2008-13میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہے اور 2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل تیسری  بار اسمبلی  کے رکن منتخب ہوئے  اور دسمبر 2016 سے وزیر برائے  جیل خانہ جات  پنجاب  خدمات  سرانجام دے رہے ہیں ۔آپ  برطانیہ ، تھائی لینڈ ،سعودی عرب  اور متحدہ عرب امارات   کا سفر کرچکے ہیں ۔آپ نے2014 میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی  کے نیشنل سیکیورٹی کورس  میں بھی شرکت کی ۔آپ  کے چچا ملک  سلطان محمود ہنجرا1985-88،1988-90، 1990-93 اور 1997-99میں رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب  رہے اور1988-90میں بطور خصوصی معاون  برائے وزیراعلیٰ خدمات  سرانجام دیں اور 2000-04میں  ضلع ناظم ، مظفر گڑھ فرائض سرانجام دیئے ۔

 

مستقل پتہ

  1. Hunjra House, Tehsil Kot Addu, District Muzaffargarh
  2. 5-A, Punjab Co-Operative Society, Lahore

موبائل :  0333-6032222 , موبائل :  0300-8634152

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-2007
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
تھائی لینڈ نجی دورہ 2013
متحدہ عرب امارات نجی دورہ 2005
برطانیہ نجی دورہ 2005

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
انکل ملک سلطان ہنجرا صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-1988, 1988-1990, 1990-1993, 1997-1999

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025