سردارعاطف حسین خا ن مزاری ولد سردار لیاقت حسین خان مزاری 18فروری 1972 کور وجھان ضلع راجن پور میں پیداہوئے ۔آپ کی تعلیم میٹرک ہے ۔آپ زمیندار ہیں جنہوں نے2000-08کے دوران دو دفعہ بطور ناظم ،یونین کونسل نمبر 36راجن پور خدمات سرانجام دیں ۔2013 کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے اور بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔آپ 2009 میں پہلی بار اپنے چچا سردار شوکت حسین مزاری کی وفات کے باعث خالی ہونے والی نشست پر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ۔آپ کے مرحوم چچا 1977، 1988-90، 2002-07 اور 2008-09کے دوران رکن پنجاب اسمبلی رہے اور 1977میں وزیر اطلاعات رہے اور 2002-07کے دوران بطور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی فرائض سرانجام دئیے ۔
موبائل : 0323-3333084 , موبائل : 0345-8434141 , موبائل : 0307-7339999 , موبائل : 0322-3333084
حکومتی ادارے | عہدہ | عرصئہ ملازمت |
---|---|---|
صوبائی اسمبلی پنجاب | ایم پی اے | 2009-2013 |
لوکل گورنمنٹ | ناظم یونین کونسل نمبر 36, روجھان | 2001-2005, 2005-2008 |
رشتہ | نام | ایوان | عہدہ | مدت |
---|---|---|---|---|
انکل | شوکت مزاری, ڈپٹی اسپیکر | صوبا ئی اسمبلی پنجاب | 2002-2007 | |
انکل | شوکت مزاری, ایم پی اے | صوبا ئی اسمبلی پنجاب | 2008-2009 |