پروفائل

پرنٹ کریں

سردار ?صرا??ہ خا? در?شک

پی پی ۔ 249 (راجن پور ۔ III)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: کوآپریٹیوز, اسپیشل کمیٹی نمبر ۵
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم اے
    ایل ایل بی
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp249@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • سردار بہادر خا? در?شک
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 6
  • تاریخ پیدائش
  • 28 جون 1942ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ض?ع راج? پ?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

سردارنصراللہ دریشک ولد سردار  بہادر خان دریشک28جون 1942 کوکوٹ بہادر ،ضلع راجن پور  میں پیدا ہوئے ۔آپ  نے 1962 میں گورنمنٹ کالج لاہور سے   گریجوایشن کی ۔پنجاب یونیورسٹی  لاء کالج لاہور  سے 1964 میں ایل ایل بی  کیا اور پنجاب  یونیورسٹی ،لاہور  سے 1966 میں ایم اے کیا ۔آپ 1972-77، 1977، 1985-88،1988-90 اور 1990-93کے دوران متواتر پانچ بار رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور1973-75کے دوران بطور وزیر خوراک  و کوآپریٹو ز ،1975-77کے دوران بطور وزیر برائے اریگیشن  اینڈ پاور ، 1988-90کے دوران بطور وزیر آبپاشی ، قانون و پارلیمانی امور  اور 1991-93کے دوران بطور وزیر  برائے منصوبہ  بندی و ترقیات   اور قانون و پارلیمانی امور   خدمات سرانجام دیں ۔آپ 1997-99 اور 2002-07کے دوران قومی اسمبلی  کے رکن بھی رہے  اور 2004-07کے دوران چیف وہپ  کے طور پر  فرائض سرانجام دئیے ۔آپ  زمیندار  اور صنعتکار  ہیں جو 2013 کے عام انتخابات  میں چھٹی  بار رکن پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئے ہیں ۔آپ  سعودی عرب ، دبئی ،چین ، برطانیہ ،فرانس اور  جاپان  کا سفر کر چکے ہیں ۔ آپ  کے والدگرامی   سردار بہادر خاں دریشک1947-49کے دوران رکن  قانون ساز اسمبلی مغربی پنجاب  ،1951-55کے دوران رکن قانون ساز اسمبلی پنجاب   اور 1956-58کے دوران رکن صوبائی اسمبلی  مغربی پاکستان  رہے ۔آپ کے بڑے فرزند ،سردار حسنین بہادر دریشک 2002-07کے دوران پنجاب اسمبلی  کے رکن رہے  اوربطور  وزیر خزانہ  فرائض  سرانجام دئیے ۔آپ کے دوسرے فرزند  بیرسٹر سردارعلی   رضا خان دریشک  اورآپ کے پوتے  سردار احمد علی خان  دریشک بالترتیب  پی پی ۔247 اور پی پی ۔243 سے موجودہ ایم پی ایز ہیں ۔

 

مستقل پتہ

  1. H. No: 352-A, Gulberg-lll Block Lahore

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1970-1977, 1977-1977, 1985-1988, 1988-1990
قومی اسمبلی پاکستان ایم این اے 1997-1999, 2002-2007

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
چین سرکاری دورہ
سعودی عرب حج, عمرہ 1991
متحدہ عرب امارات نجی دورہ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Conference 2025