پروفائل

پرنٹ کریں

س?د عبدا?ع??? خا?

پی پی۔244 (ڈیرہ غازی خان ۔ V)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: سپیشل کمیٹی نمبر ۲, کانکنُی و معدنیات , Committee on Government Assurances ,  اسپیشل کمیٹی نمبر 6
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp244@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • س?د عبدا?ع???
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

سید عبدالعلیم ولد سید عبدالکریم 24 اپریل 1968 کو ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے ۔آپ نے 1994 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے گریجوایشن کی ۔آپ ایک زمیندار ہیں جنہوں نے 2001-02کے دوران  بطور ناظم اور 2002-07کے دوران  بطور رکن پنجاب اسمبلی خدمات سر انجام دیں ۔2013 کے عام انتخابات میں دوسری بار رکن پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئے۔

مستقل پتہ

  1. H. No.10, Block No. 5, Dera Ghazi Khan

موبائل :  0333-6461010

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025