پروفائل

پرنٹ کریں

جناب ?ح?د جہا?ز?ب خا? کھ??

پی پی ۔ 239 (وھاڑی ۔ VIII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: آبپاشی و توانائی, خواندگی اور غیر رسمی تعلیم (Chairperson)
  • تعلیمی قابلیت
  • ایف اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp239@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ?ح?د ??از خا? ا??عر?ف د?ا?ر خا? کھ??
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 07 جنوری 1973ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ?اھ?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد  جہانزیب خان کھچی ولد محمد  نواز خان المعروف دلاور خان کھچی 07 جنوری 1973 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔آپ کی تعلیمی استعداد  انٹرمیڈیٹ ہے ۔آپ ایک زمیندار ہیں جو 2008-13 کی گزشتہ  اسمبلی میں صرف 23 دن کے  لیے رکن صوبائی اسمبلی رہے۔آپ 26 فروری 2013کو منعقد ہونے والے ضمنی انتخابات میں رکن اسمبلی منتخب ہوئے اور20 مارچ2013 تک رکن اسمبلی رہے۔2013 کے عام انتخابات میں رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے اور بطور چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے خواندگی وغیررسمی بنیادی تعلیم فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔آپ تھائی لینڈ،ملائشیا ،سنگاپور ،یواے ای،اور سعودی عرب کا  سفر کر چکے ہیں ۔آپ  کے والد گرامی 1965-69،1977 ،1985-88،1990-93 اور1997-99کے دوران  پانچ بار رکن قومی اسمبلی رہے۔آپ کے دادا محمد یار خان کھچی 1951-55کے دوران  بطور رکن قانون ساز اسمبلی پنجاب خدمات سر انجام دیتے رہے ۔1956-58کے دوران  صوبائی اسمبلی مغربی پاکستان کے رکن رہے ۔آپ  کے پردادا خان در محمد خان کھچی 1938-44کے دوران  وائس چیئرمین ضلع ملتان رہے اورآپ کے کزن آفتاب خان کھچی 2002-07کے دوران  ایم این اے رہے۔ 

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 18 فروری 2013 تا 18 مارچ 2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ملائیشیا نجی دورہ 2005
سعودی عرب عمرہ 2000
تھائی لینڈ نجی دورہ 2007
متحدہ عرب امارات نجی دورہ 2007

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
دادا محمد یار خان کھچی قانون ساز اسمبلی پنجاب 1952-1958
والد محمد نواز خان المعروف دلاور خان کھچی قومی اسمبلی پاکستان 1965-1970, 1977-1978, 1985-1988, 1990-1993, 1998-1999
کزن اًفتاب خان کھچی قومی اسمبلی پاکستان 2002-2007

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Conference 2025