جناب آصف سعید منیس ولد سعید احمد خان منیس یکم دسمبر 1976 کو ٹبہ سلطان پور ضلع وہاڑی میں پیدا ہوئے۔آپ نے 1997 میں گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجوایشن کی۔آپ کا تعلق ایک زمیندار گھرانے سے ہے جو 2002-07،2008-13کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور2003-07کےد وران بطور چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی۲ فرائض سر انجام دیئے۔2013 کے عام انتخابات میں مسلسل تیسری بار رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے اور بطور وزیر سپیشل ایجوکیشن فرائض سر انجام دے رہے تھے ۔28 نومبر 2016 سے لائیو سٹاک اور ڈیر ی ڈویلپمنٹ کا قلمدان سنبھال چکے ہیں۔آپ کے والد گرامی نے 1985-88،1988-90، 1990-93 اور 1997-99کے دوران بطور رکن پنجاب اسمبلی خدمات سر انجام دیں اور 1985-88 میں بطور وزیر مواصلات و تعمیرات ،خوراک و ٹرانسپورٹ،1988-90 میں بطور وزیر زراعت ،1990-93کے دوران بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی، 04 مئی 1993تا 19 اکتوبر 1993 بطور سپیکر پنجاب اسمبلی اور 1997-99کے دوران بطور لیڈر آف اپوزیشن فرائض سر انجام دئیے اور موجودہ ایم این اے ہیں۔آپ کے بھائی عاصم سعید منیس نے 2001-10کے دوران مسلسل دو بار بطور تحصیل ناظم میلسی خدمات سر انجام دیں۔
رہائشی : 042-99210390 , موبائل : 0300-8469566 , فیکس : 042-36667553 , فیکس : 042-36668223
حکومتی ادارے | عہدہ | عرصئہ ملازمت |
---|---|---|
صوبائی اسمبلی پنجاب | چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی | 2002-2007 |
صوبائی اسمبلی پنجاب | ایم پی اے | 2008-2013 |
پنجاب گورنمنٹ | Minister for Special Education | 11-06-13 to 28-11-16 |
ملک | دورہ کا مقصد | دورانیہ |
---|---|---|
ریاست ہائے متحدہ امریکہ | نجی دورہ | 2010 |
رشتہ | نام | ایوان | عہدہ | مدت |
---|---|---|---|---|
والد | سعید منیس | صوبا ئی اسمبلی پنجاب | 1985-1993, 1997-1999 | |
والد | سعید منیس | قومی اسمبلی پاکستان |