میاں محمد ثاقب خورشید ولد میاں خورشید انور 26 اکتوبر 1962 کو پیدا ہوئے۔ آپ نے 1986 میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے ایم اے (تاریخ)کی ڈگری حاصل کی اور1987 میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے اسلامک سٹڈیز میں ڈپلومہ حاصل کیا۔آپ نے دس ماہ بطور بینکر خدمات سر انجام دیں۔آپ 1993-96،1997-99کےد وران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور 2001-09کے دوران دو بار تحصیل ناظم وہاڑی رہے ۔1998-99کےد وران پارلیمانی سیکرٹری برائے آبکاری ومحصولات بھی فرائض سر انجام دئیے۔آپ ایک زمیندار ہیں جو 2013 کے عام انتخابات میں تیسری بار بطور رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ۔آپ کے والد گرامی 1972-77اور 1977 میں رکن پنجاب اسمبلی رہے اور اپنے پہلے دور میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر رہے۔
دفتر : 067-3364072 , موبائل : 0333-6262999 , موبائل : 0333-6261009
حکومتی ادارے | عہدہ | عرصئہ ملازمت |
---|---|---|
صوبائی اسمبلی پنجاب | ایم پی اے | 1993, 1996, 1997-1999 |
لوکل گورنمنٹ | تحصیل ناظم, وہاڑی | 2001-2005, 2005-2007 |
ملک | دورہ کا مقصد | دورانیہ |
---|---|---|
سعودی عرب | عمرہ | 1993, 1996, 1998 |
سعودی عرب | حج | 2000, 2005 |
رشتہ | نام | ایوان | عہدہ | مدت |
---|---|---|---|---|
والد | میاں خورشید انور (مرحوم), ایم پی اے | صوبا ئی اسمبلی پنجاب | 1970-1977 |