پروفائل

پرنٹ کریں

جناب ب?ا? اکبر بھٹ?

پی پی ۔ 235 (وھاڑی ۔ IV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: مال , ریلیف و اشتمال اراضی (Chairperson)
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp235@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • اکبر ع?? بھٹ?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 24 اکتوبر 1976ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب بلال اکبر بھٹی ولد اکبر علی بھٹی 24 اکتوبر 1976 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔آپ نے 1996 میں گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجوایشن کی۔آپ  کے والد گرامی نے 1988-90اور1990-92کے دوران  مسلسل دو بار بطور رکن قومی اسمبلی خدمات سر انجام دیں ۔ آپ ایک کاروباری شخصیت ہیں  جو 2013 کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے اور بطور چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے ریونیو،  ریلیف اینڈکنسولیڈیشن فرائض سر انجام دے رہے  ہیں ۔آپ  کے چچا عبدالحمید بھٹی 1993-96کے دوران  رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب رہے۔

مستقل پتہ

  1. Dera Akbar Ali Bhatti, Adda Maehiwal, Vehari

موبائل :  0322-4111111 , موبائل :  0300-8450520

موجودہ پتہ

  1. 20-Haseeb Baloch, Azam Garden, Multan Road Lahore

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد اکبر علی بھٹی, ایم این اے قومی اسمبلی پاکستان 1988-1990

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025